the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سوراج انڈیا کے صدر یوگیندر یادو نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ وہ دہلی کو سٹیپنی کی طرح استعمال کرنا بند کریں۔دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کی تیاری میں مصروف سوراج انڈیا کی ایک ماہ چلنے والی مہم "جواب دو- حساب دو" کی



معلومات دینے کے لئے منعقد پریس کانفرنس میں مسٹر یادو نے کہا کہ ان کی یہ مہم کل سے کارپوریشن کے تمام 272 وارڈوں میں پہنچنے گی اور 12 فروری کو رام لیلا میدان میں اس کا اختتام ہوگا۔مسٹر کیجریوال کے سابق ساتھی رہے مسٹر یادو نے کہا کہ اس مہم کی کل سے 180 ٹیمیں آغاز کریں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.